خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہئے ۔ ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے ان...
خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہئے ۔ ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے ۔۔
ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں ۔۔۔۔
There should also be a ban on public sale of women's undergarments. In our bazaars, there are cracks in every square and women's undergarments are sealed on them.
Sounds are made by lifting it in the hand and waving it in the air.
آ جائیں باجی ۔۔ دیکھ لیں باجی ۔۔ بہت سافٹ ہے باجی ۔۔ برانڈڈ ہے باجی ۔۔
Let's go Take a look Baji is very soft. Baji is branded.
امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے ۔ بہت سافٹ ہے ۔
یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں ۔۔ مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے ۔۔۔
Believe me, I have seen many people who do women's undergarments for a specific purpose. I like the shopping malls in big cities where there is a separate cabin for selling women's undergarments and only regular women are kept for sale.
پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں ۔۔
It doesn't feel good to sell private things in public.
چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں ۔ بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے ؟ یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے ۔۔
Young children pass through these streets and squares. Later, the question arises, where does the frustration in young children come from? It is also a source of frustration in young children.
میرے نزدیک پورن انڈسٹری تو بہت بعد کا مرحلہ ہے ۔ چھوٹے چھوٹے آغاز انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہوتے ہیں ۔۔
To me, the porn industry is a much later stage. Small beginnings start with these little things.
ایک بچے کی کاونسلنگ دی گئی تھی۔ یہ بچہ امیر باپ کی اکلوتی اولاد تھی ۔ نہم جماعت کا یہ طالب علم اپنی ہی۔گھریلو ملازمہ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر چکا تھا اور مشت زنی یعنی ماسٹر بیشن اس کا روز کا معمول تھا ۔ تین ماہ تک کاونسلنگ کے بعد جو نتائج سامنے آئے وہ یوں تھے
One child was counseled. This child was the only child of a rich father. The ninth grader had had sex with his own housemaid and masturbation was his daily routine. Here are the results after three months of counseling.
ایک دن بچہ کہتا " آپ نے میری تائی امی کو دیکھا ہے ؟ میری ماما کا لباس دیکھا ہے ؟" میں نے کہا " بیٹا ایسی باتیں مت کریں وہ آپ کے رشتے ہیں " ۔۔۔
One day the child would say, "Have you seen my aunt? Have you seen my uncle's clothes?" I said, "Son, don't say such things. They are your relatives."
....جواب ملا ...
" کیا مطلب رشتے ہیں ؟ میری تائی امی اپنے انڈر گارمنٹس کو کسی بھی جگہ پھینک کر چلی جاتی ہیں ۔ ان کا آپ ڈریس دیکھ لیں ۔ اس طرح مجھ جیسے کم عمر لڑکے پر کیا اثرات ہوں گے ؟ میں تو پاگل ہو گیا ہوں ان سوچوں میں" ۔
"What do relationships mean? My aunt throws her undergarments anywhere. Take a look at her dress. What will be the effect on a young boy like me like this? I'm crazy about these thoughts." I" .
اتنے میں یہ بچہ ایک الماری سے بہت ساری انڈر گارمنٹس نکال کر لے آیا اور کہتا یہ دیکھیں ۔ اس بچے نے اپنی قریبی خواتین کی کچھ انڈر گارمنٹس سنبھال کر رکھی ہوئی تھیں جن کا استعمال وہ اپنی تسکین کیلئے کیا کرتا تھا ۔۔۔۔
In the meantime, the child took out a lot of undergarments from a closet and said look at this. This child was taking care of some of the undergarments of the women close to him which he used for his comfort.
اگرچہ ہر گھر ہر جگہ ہمارے کہ مشرقی لڑکوں اور لڑکیوں کو اس طرح کی آزادی نہیں ہے ۔ جہاں آزادی ہے وہاں نتائج بھی ایسے ہیں ۔
Although our Oriental boys and girls do not have such freedom in every home and everywhere. Where there is freedom, there are consequences.
No comments
Thanks