Page Nav

HIDE
Get latest news, breaking news, latest updates, live news, top headlines, breaking business news and top news of the hour.

Grid

GRID_STYLE
Wednesday, May 28

Pages

Classic Header

Cloud Labels

Breaking News

الوداع محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان الوداع ! 21-MAK NEWS

.ڈاکٹر عبدالقدیر خان سفر آخرت پر روانہ ، ہر آنکھ اشکبار ، آسمان بھی رو پڑا. ............. محسن پاکستان کی قومی پرچم میں لپٹی میت ایمبو...

.ڈاکٹر عبدالقدیر خان سفر آخرت پر روانہ ، ہر آنکھ اشکبار ، آسمان بھی رو پڑا. ............. محسن پاکستان کی قومی پرچم میں لپٹی میت ایمبولینس پر فیصل مسجد لائی گئی................ لوگ راستے میں میت پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ساتھ ساتھ چلتے رہے..............قائم مقام صدرصادق سنجرانی، سپیکر اسد قیصر، وفاقی وزراء ، سیاسی و عسکری قیادت نمازہ جنازہ میں شریک...............فیصل مسجد میں نماز جنازہ ڈاکٹر محمد الغزالی نے پڑھائی.............ملٹری پولیس کے دستے نے محسن پاکستان کو گارڈ آف آنر پیش کیا.............اہل خانہ کے فیصلے کے مطابق ایچ ایٹ کے قبرستان میں ڈاکٹر عبدالقدیر کی تدفین........تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے پھول رکھے گئے


Goodbye, Mohsin Pakistan Dr. Abdul Qadeer Khan Goodbye, henny qadeer khan, abdul qadeer khan, dr qadeer khan passed away, dr abdul qadeer khan house, dr abdul qadeer khan daughter, where is dr abdul qadeer khan now, dr abdul qadeer khan age, dr abdul qadeer khan contact number,



خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ، ہم نے سونا سپردخاک کیا،،،،،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،،، نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں ، عسکری قیادت اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی،،،قومی ہیرو کے انتقال پر سبزہلالی پرچم سرنگوں رہا

 الوداع محسن پاکستان الوداع،،،،،ڈاکٹر عبدالقدیر خان سفر آخرت پر روانہ ہوئے تو ہر آنکھ اشکبار ہوگئی،،،، آسمان بھی زاروقطار رو پڑا۔

محسن پاکستان کی قومی پرچم میں لپٹی میت ان کی رہائشگاہ سے ایمبولینس پر فیصل مسجد لائی گئی،،،،،،بڑی تعداد میں لوگ میت والی ایمبولنس کے ساتھ ساتھ چلتے رہے،،،،عوام میت پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے کلمہ طیبہ،کلمہ شہادت اور نعرہ تکبیر بھی بلند کرتے رہے۔


قومی ہیرو کی وفات پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ میں قائم مقام صدر سینیٹر صادق سنجرانی،،،، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وفاقی وزراء سمیت سیاسی و عسکری قیادت شریک ہوئی،،،،،،،،،اس موقع پر عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔نماز جنازہ ڈاکٹر محمد الغزالی نے پڑھائی۔ 

اہل خانہ کے فیصلے کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر کو ایچ ایٹ کے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا،،،،،،ملٹری پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے محسن کو گارڈ آف آنر پیش کیا،،،،،تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے پھول رکھے گئے ۔

No comments

Thanks