Page Nav

HIDE
Get latest news, breaking news, latest updates, live news, top headlines, breaking business news and top news of the hour.

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

Breaking News

latest

YUGE!!! CANADIAN COURT VICTORY PROVES COVID-19 IS A HOAX & ALL RESTRICTIONS HAVE NOW BEEN DROPPED | MAK NEWS-21

* Breaking News ... *  Canadian citizen wins court battle against Corona.  Lockdown, masks and forced vaccinations have been abolished in th...


* Breaking News ... * 

Canadian citizen wins court battle against Corona.  Lockdown, masks and forced vaccinations have been abolished in the Canadian province of Alberta. *

  * Corona is now being referred to as the "flu virus" instead of the official "epidemic".  Panic has gripped the entire province since the court ruling because Corona did not exist.

   what happened  ?

  In fact, Patrick King, a Canadian citizen, joined thousands of others in protesting Corona's forced lockdown, masks and vaccinations.  The government tightened its grip on those violating government directives and imposed fines.  Patrick was also fined 1, 1,200 by the provincial health minister for the violation. *

  * Patrick, who had full knowledge of Corona's identity, knew that the epidemic was fake and did not exist.  He got the chance and went to court to expose Corona.

  Patrick argued in court that the judge had no restrictions when Corona was not present.  Patrick challenged the government to first prove in court that Corona had a scientific existence, then pay a fine and wear a mask.

  * The court ordered the government's health minister to prove that Corona has a scientific existence.  Here the bone got stuck in the neck of the government.

  The government minister gave up and acknowledged that the corona virus did not exist scientifically because we had never isolated the virus.  That is, we have no scientific evidence to prove Corona.

  Patrick replied: Judge, why lockdown, mask and then forced vaccination when there is no corona? *

  * Remember, in the world of science, it is 100% impossible to vaccinate any virus without "isolating" it, because only after isolating the virus's ABC can one know how it works.  Only then is medicine prepared against it according to this calculation.

  * Although the current Corona has never been isolated, the vaccines that have been developed are based on all the assumptions that have not been approved by any independent agency.  In short, the main purpose of science is to mobilize politics in the world through the United Nations on the issue of virus isolation and in view of this to fulfill the agenda of forcible vaccination of all. *

   * Exposed badly in the "Political Science" test.  Such science has nothing to do with "real science." *

  * * * * *?*

  The court, after hearing arguments from the parties, ruled that the government had failed to prove the presence of the virus.

  * Since then, the provincial government of the Canadian province of Alberta has formally lifted all curfews. *

  * One thing is for sure, Indian media, government and envelope journalists will not inform you about this news, they will hide it from you because they are with the United Nations in fulfilling the vaccination agenda by keeping you unaware.  Therefore, it is your responsibility and mine to reach as many people as possible. *

 
   

*بریکنگ نیوز...✍ 

کینیڈین شہری نے کورونا کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا میں لاک ڈاؤن، ماسک اور جبری ویکسینیشن کو ختم کر دیا گیا ہے۔*

 *کورونا کو اب سرکاری "وبائی بیماری" کے بجائے "فلو وائرس" کہا جا رہا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد پورے صوبے میں خوف و ہراس ختم ہو گیا ہے کیونکہ کورونا کا کوئی وجود نہیں تھا۔

  کیا ہوا ؟

 درحقیقت کینیڈین شہری پیٹرک کنگ نے ہزاروں دیگر کے ساتھ مل کر کورونا کے نام پر زبردستی لاک ڈاؤن، ماسک اور ویکسینیشن کے خلاف احتجاج کیا۔ حکومت نے حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر اپنی گرفت سخت کردی اور جرمانے عائد کردیئے۔ صوبائی وزیر صحت کی جانب سے خلاف ورزی پر پیٹرک پر 1,200 ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔*

 * پیٹرک، جسے کورونا کی شناخت کا مکمل علم تھا، وہ جانتے تھے کہ یہ وبا جعلی ہے اور اس کا کوئی وجود نہیں ہے۔ اسے موقع ملا اور وہ کورونا کو بے نقاب کرنے عدالت گئے۔

 پیٹرک نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ جج صاحب جب کورونا موجود ہی نہیں تو کیا پابندیاں ہیں؟ پیٹرک نے حکومت کو چیلنج کیا کہ وہ پہلے عدالت میں ثابت کرے کہ کورونا کا سائنسی وجود ہے، پھر جرمانہ ادا کروں گا اور ماسک پہنوں گا۔

 * عدالت نے حکومت کے وزیر صحت کو یہ ثابت کرنے کا حکم دیا کہ کورونا کا سائنسی وجود ہے۔ یہاں حکومت کے گلے میں ہڈی پھنس گئی۔

 حکومتی وزیر نے ہار مان لی اور تسلیم کیا کہ کورونا وائرس سائنسی طور پر موجود نہیں ہے کیونکہ ہم نے کبھی وائرس کو الگ نہیں کیا تھا۔ یعنی ہمارے پاس کورونا کو ثابت کرنے کے لیے کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے۔

 *پیٹرک نے جواب دیا: جج صاحب جب کورونا ہی نہیں تو لاک ڈاؤن، ماسک اور پھر جبری ویکسینیشن کیوں؟*

 *یاد رکھیں، سائنس کی دنیا میں کسی بھی وائرس کو "آئیسولیٹ" کیے بغیر ویکسین لگانا 100 فیصد ناممکن ہے، کیونکہ وائرس کے اے بی سی کو الگ کرنے کے بعد ہی معلوم ہو سکتا ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ اس کے بعد ہی اس حساب سے اس کے خلاف دوا تیار کی جاتی ہے۔

 *حالانکہ موجودہ کورونا کو کبھی الگ تھلگ نہیں کیا گیا ہے، لیکن جو ویکسین تیار کی گئی ہیں وہ تمام مفروضوں پر مبنی ہیں جنہیں کسی آزاد ادارے نے منظور نہیں کیا ہے۔ مختصر یہ کہ سائنس کا بنیادی مقصد وائرس کو الگ تھلگ کرنے کے معاملے پر اقوام متحدہ کے ذریعے سیاسیات کو دنیا میں متحرک کرنا ہے اور اس کے پیش نظر سب کو زبردستی ویکسین لگانے کا ایجنڈا پورا کرنا ہے۔*

  *"پولیٹیکل سائنس" ٹیسٹ میں بری طرح ایکسپوز ہوا۔ ایسی سائنس کا "حقیقی سائنس" سے کوئی تعلق نہیں ہے۔*

 *پیٹرک نے کہا: جج صاحب، جب سائنسدانوں نے کبھی بھی وائرس کو الگ نہیں کیا تو ہم ماسک کیوں پہنیں، ہم اپنی نوکری کیوں چھوڑ دیں اور ہمیں کس مقصد کے لیے ویکسین لگوانی چاہیے اور انہوں نے وائرس کو الگ کیے بغیر کیسے ویکسین بنائی؟*

 عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا کہ حکومت وائرس کی موجودگی ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔

 *اس کے بعد سے، کینیڈا کے صوبے البرٹا کی صوبائی حکومت نے باضابطہ طور پر تمام کرفیو اٹھا لیے ہیں۔*

 *ایک بات تو طے ہے کہ بھارتی میڈیا، حکومت اور لفافہ صحافی آپ کو اس خبر سے آگاہ نہیں کریں گے، وہ آپ سے چھپائیں گے کیونکہ وہ آپ کو بے خبر رکھ کر ویکسینیشن کے ایجنڈے کی تکمیل میں اقوام متحدہ کے ساتھ ہیں۔ لہذا، یہ آپ کی اور میری ذمہ داری ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔*

No comments

Thanks