دبئی جانے والےشہریوں کیلئےاچھی خبر!! فیصل آباد سےدبئی کیلئےپی آئی اے کی فلائٹس بحال۔۔22 نومبر سے ہفتےمیں دوفلائٹیں فیصل آبادسےدبئی کیل...
دبئی جانے والےشہریوں کیلئےاچھی خبر!!
فیصل آباد سےدبئی کیلئےپی آئی اے
کی فلائٹس بحال۔۔22 نومبر سے ہفتےمیں دوفلائٹیں فیصل آبادسےدبئی کیلئے اڑان
بھرے گیں۔
کورونا کی شدت میں کمی آئی تو فضائی راستے بھی کھل گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل آباد سے دبئی کیلئے پی آئی اے کی فلائٹس بحال ہو گئیں۔
بائیس نومبر سے ہفتے میں دو فلائٹس فیصل آباد سے دبئی روانہ ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیڈول کے مطابق دو ہفتے کیلئے پیر اور جمعرات کو فلائٹس اڑان بھریں گی۔
سات دسمبر سے پیر اور منگل کو فیصل آباد سے دبئی کے لیے فلائٹس ٹیک آف کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہفتے میں دو فلائٹس فیصل آباد آئیں گی اور دو ہی روانہ ہوں گی۔
کورونا وبا کے باعث فیصل آباد سے دبئی کی فلائٹس معطل تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔سروس کی بحالی پر شہریوں میں خوشی کی لہردوڑگئی۔
No comments
Thanks