The largest cruise liner in the history of the country reached Pakistan ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کروز لائنر شپ پاکستان پہنچ گیا .......کروزش...
The largest cruise liner in the history of the country reached Pakistan
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کروز لائنر شپ پاکستان پہنچ گیا
.......کروزشپ میں 14 منزلیں اور 1411 کمرے موجود ہیں
کروز شپ میں 7 اسٹار ہوٹل،شاپنگ مالز اور،گیمنگ زون ، تین بڑے ہالز موجود ہیں
کرونا وبا کے بعد دنیا بھر میں کروز شپ کا کام شدید متاثر ہوا ہے
پاکستانی کمپنی نیو چوائس انٹرپرائزز نے اس جہاز کو شپ بریکنگ کے لئے خریدا تھا
کروز شپ کی بہترین صورت حال کو دیکھ کر کروز شپ کواب ہوٹل یا کروز کے لئے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے
کمپنی نے اس حوالے سے کراچی پورٹ ٹرسٹ حکام سے ملاقات کرکے جگہ بھی فائنل کردی ہے
کروز شپ اٹلی کا بنا ہوا ہے اور 2012 میں دوبارہ ری فربش کی گیا ہے
موجودہ صورت حال میں اس طرح کے نئے کروز شپ کی مالیت 500 ملین ڈالر ہے
جہاز 2023 تک کروز شپ کے طور پر چلانے کے سرٹائیفائیڈ ہے ۔مالک کروز
پاکستان پہنچنے کے بعد جہاز کا معائنہ کیا گیا ہے جس کے مطابق کروز شپ ائندہ 10 سے 15 سال کے لئے فٹ ہے ۔
کمپنی نے پورٹ گرینڈ کے پاس جہاز کو لگانے کے مطالبہ کیا تھا ،
تاہم کروز بہت بڑا ہونے کے سبب وہاں نہیں لگایا جاسکتا
No comments
Thanks