Former Indian cricket team captain Virat Kohli has revealed that for the first time in 10 years, he did not touch the bat for a month. In a ...
Former Indian cricket team captain Virat Kohli has revealed that for the first time in 10 years, he did not touch the bat for a month.
In a recent interview, Virat Kohli talked about his out-of-form and increasing mental pressure.
The former Indian captain said, I kept telling myself that I have the intensity to play but my body was saying take a break now, I realized I was misrepresenting myself.
Also read this
I want Virat Kohli to score a century but not against us: Shadab Khan
Virat Kohli responded to Pakistani captain Babar Azam's tweet
After Shoaib Akhtar, Sehwag targeted Virat Kohli
Virat Kohli said, "My mind was telling me that I have to take a break and quit the game. I look mentally strong and I am strong, but there is a limit, you have to recognize that limit or else it will be over." It is bad for your health.
"The recent days have taught me a lot, I don't feel ashamed to say that I was down mentally," he said.
Virat Kohli said it's a common thing but we don't talk about it because we feel hesitant, we don't want to look like we're mentally retarded, believe me misrepresenting our strengths is a weakness. There is something worse than admitting.
The Indian captain said that I was not included in the tour of West Indies and Zimbabwe due to being out of form.
It should be noted that Virat Kohli has been included in the team for the Asia Cup and the match between Pakistan and India will be played in Dubai tomorrow.
Translate to urdu
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں پہلی مرتبہ انہوں نے ایک ماہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا۔
حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے اپنے آؤٹ آف فارم ہونے اور ذہنی دباؤ بڑھنے سے متعلق گفتگو کی۔
سابق بھارتی کپتان نے کہا میں خود کو بتاتا رہا کہ مجھ میں کھیل کی شدت ہے لیکن میری باڈی کہتی تھی ابھی وقفہ لو، مجھے احساس ہوا کہ میں اپنے ساتھ غلط بیانی کر رہا ہوں۔
ویرات کوہلی نے کہا میرا دماغ مجھے بتا رہا تھا کہ مجھے بریک لے کر کھیل سے دستبردار ہونا ہے، میں ذہنی طور پر مضبوط لگتا ہوں اور مضبوط ہوں بھی لیکن اس کی ایک حد ہوتی ہے، آپ کو اس حد کو پہچاننا ہوتا ہے ورنہ یہ آپ کے لیے مضرِ صحت ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا مجھے حالیہ دنوں نے بہت کچھ سکھایا ہے، مجھے یہ بتانے میں شرمندگی محسوس نہیں ہو رہی کہ میں ذہنی طور پر ڈاؤن ہوا۔
ویرات کوہلی نے کہا یہ ایک عام سی بات ہے لیکن ہم اس کے بارے میں نہیں بولتے کیونکہ ہم ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں، ہم ایسا نظر نہیں آنا چاہتے کہ ہم دماغی طور پر ڈاؤن ہیں، یقین کریں اپنی مضبوطی کے بارے میں غلط بیانی کرنا کمزوری تسلیم کرنے سے زیادہ بری چیز ہے۔
بھارتی کپتان نے کہا آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے مجھے دورہ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے میں شامل نہیں کیا گیا۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ کے لیے ویرات کوہلی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔
No comments
Thanks